جہلم تحصیل سوہاوہ، ڈومیلی کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث کار الیکٹرک پول سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی ہو گئےاطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی
ریسکیو ٹیم نے زخمی میاں بیوی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد RHC ڈومیلی منتقل کر دیا