جہلم (ظفر رشید)ایس ایچ او تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار،اسلحہ برآمد مقدمہ درج
ملزم کے قبضے سے 04عدد پسٹل 30 بور بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے،ملزم kpk سے جہلم ناجائز اسلحہ فروخت کرنے کی نیت سے آیا جس کو فوری کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیاگیا
