جہلم چک دولت کے قریب ایک دکان سے 20 ہزار مانگنے کا واقعہ بھی سامنے آیا یہ افراد رات کے وقت آ کر دکانیں کھلی ہونے کا بہانہ بناتے ہیں اور رقم کا مطالبہ کرتے ہیں
ترجمان پیرا فورس کا کہنا ہے کہ اصل اہلکار سرکاری گاڑی میں آتے ہیں اور صرف آن لائن چالان کرتے ہیں، موقع پر رقم نہیں لیتے
شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں اور فوری طور پر انکی اطلاع دیں
