جہلم جنگو تھانہ چوٹالہ کی حدود سےگذشتہ روز لاپتہ ہونے والے عمران نامی شخص کی لاش قبرستان سے ملی ہے مقتول عمران کے منہ اور جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں مقتول کے اغوا کا مقدمہ بھی درج ہےجسے نامعلوم موٹر سائیکل سوار زبردستی اپنےساتھ کے گئے تھےپولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا ہے
