جہلم جی ٹی روڈ، مارٹ کے سامنے دو کاروں اور ایک موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق خاتون زخمی

جہلم حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 35 سالہ شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی
جہلم ریسکیو ٹیم نے زخمی خاتون کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی