جہلم تھانہ سوہاوہ کے نواحی علاقے سے میڈیکل کالج کے طالب کی پھندا لگی لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ ضلع جہلم کے نواحی علاقے سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس کے مطابق نوجوان راولپنڈی میں میڈیکل کالج کا طالب تھا جو گزشتہ روز راولپنڈی سے سوہاوہ اپنے گھر آتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا جسکی آج پھندا لگی لاش برآمد ہوئی پولیس نے شواہد اکھٹے کرکہ تفتیش شروع کردی