جہلم بجلی کے بل سے تنگ شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کرلی

جہلم بائی پاس دینہ کے قریب 40سالہ شخص نے ٹرین تلے آکر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔عینی شاہدین کے مطابق متوفی نے ہاتھ میں بجلی کا بل پکڑ رکھا تھا