آج مورخہ 19 اپریل 10:45 منٹ پر جہلم اکیڈمی پر دو حملہ آوروں کی طرف سےاکیڈمی پر فائرنگ کی گئی حملہ آور نے روڈ کے دوسری طرف گرین بیلٹ پر لیٹ کر اکیڈمی کے فرنٹ گیٹ اور پولیس پر فائرنگ کی جس میں پولیس کا جوان گولی لگنے سے زخمی ہو گیا
جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، اکیڈمی کے گیٹ پر بھی فائر لگے چونکہ پولیس موقع پر موجود تھی پولیس نے فوری رسپانس کرتے حملہ آوروں کے منصوبہ کو ناکام بنا دیا جوابی کارروائی سے حملہ آور گولی لگنے سے موقع پر مارا گیا
