234

جاتلی پوسٹ آفس کے عملے سے رقم چھیننے والا گروہ گرفتار


جاتلی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)جاتلی پولیس کی بڑی کاروائی،پوسٹ آفس کے عملے سے رقم چھیننے والا گروہ گرفتار،ڈکیتی میں ملوث چار ڈاکو گرفتار،دیگر ڈکیتی کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد کے سبب انھیں شناخت پریڈ کی غرض سے پنڈی منتقل کر دیا گیا یاد رہےگزشتہ روز تھانہ جاتلی کی حدود سسرال ڈاکخانہ سے ڈکیت گینگ 20لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں