123

تین چیزیں

تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؟
پھول کانٹے خوشبو
تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
خوشی غم موت
تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
صورت سیرت قسمت
تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو؟
قرض فرض مرض
تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ؟
دعوت تحفہ مشورہ
تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
صبر رزق شکر
تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکہو؟
جسم لباس خیالات
تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکہو؟
نعمت احسان موت
(عالیہ شکور‘چونترہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں