376

تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ،فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،ایک شخص موقعہ پر جانبحق، ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دی، عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار کیری ڈبہ گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری اور بھاگ گیا،جانبحق شخص کی شناخت 53 سالہ عبد الرحیم کے نام سے ہوئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں