ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کی کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 10 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم اور آلات قمار بازی برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 60 ہزار 150 روپے ،06 عدد موبائل فونز مالیتی 02 لاکھ 60 ہزار روپےاور آلات قماربازی برآمد،
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی جہلم پولیس
