تھانہ چکری کی حدود میں بڑھتی وارداتیں پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان مجاھد روڈ پر وارداتعبد القدیر خان نامی بندہ جو کولیاں حمید کا رہائشی تھادن 11 بجے اینٹوں والے بھٹے کے قریب بورنگ پر کام کر رہا تھا اس دوران دو موٹر سائیکل سوار آئے اور پیسوں کا مطالبہ کیا ساتھ فائرنگ بھی کیجس کی وجہ سے گولی عبد القدیر خان کے ہاتھ میں لگ گئی
اہم خبریں
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن، سرجری کے بعد واپس اڈیالہ منتقل۔
سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے.
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی، وفاقی وزیر کا اعلان
خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اردوان کی وزیراعظم کو یقین دہانی۔
میرپور میں جعلی افغانی ای ویزا اسکینڈل بے نقاب، مرکزی ملزم مفرور
محمد الیاس منگلا ڈیم میں مچھلی کا شکار کر رہے تھے کہ اچانک گہرے پانی میں ڈوب گئے۔
اڈیالہ روڈ پر پولیس سے مزاحمت کے دوران گرفتارPTIکے41کارکنان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
برطانیہ میں امیگریشن مافیا کا نیا ہتھکنڈا: ہم جنس پرستی کا جھوٹا دعویٰ کر کے پناہ لینے کا حربہ عام ہوگیا
پنجاب،تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی زیر غور
وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ، قبل از وفات بیٹی کے ورثاء کے وراثتی حقوق تسلیم