311

ترجمہ آیات

یہی وہ لوگ ہیں جنھوں نے خرید لی ہے گمراہی ہدایت کے بدلے میں۔تو نہ کچھ نفع دیا انکی تجارت نے اور نہ ہوئے ہدایت یافتہ۔انکی مثال ہے جیسے مثال اس شخص کی جس نے جلائی آگ۔پھر جب روشن کردیا اس نے اسکے گردونواح کو تو زائل کر دیا اللہ نے ان کے نور کو اور چھوڑ دیا انکو اندھیروں میں کہ کچھ نہیں دیکھ پاتے۔
(سورۃ البقرۃ آیات 16،17)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں