وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بابا گرو نانک دیو جی کے 556 ویں یومِ ولادت کے موقع پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بابا گرو نانک کی تعلیمات انسانیت، امن، رواداری اور برداشت کا حسین پیغام ہیں جو آج بھی نسلوں کی رہنمائی کر رہی ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو اس بات پر فخر ہے کہ یہاں بابا گرو نانک سے منسوب مقدس گوردواروں—خصوصاً جنم آستان ننکانہ صاحب—کی بہترین دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ حکومت پاکستان نے مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا غیر متزلزل عزم دہرایا اور دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کا عہد کیا۔انہوں نے کہا کہ اس پرمسرت دن کا تقاضا ہے کہ ہم بابا گرو نانک کے امن و محبت کے پیغام کو اپناتے ہوئے دنیا کو ہم آہنگی، برداشت اور احترامِ باہمی کا مرکز بنائیں۔
اہم خبریں
راولپنڈی تھانہ روات مسلح ڈکیتوں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا
امیدوار برائے ایل اے 39جموں6 چوھدری عبدالخطیب کی آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس میں شمولیت
چوری کی واردات میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار 7865درہم،5500امریکی ڈالر،355 پاؤنڈ اور رقم 48 لاکھ 4 ہزار 500 روپے،11 قیمتی گھڑیاں برآمد
اٹک ، ایئر یونیورسٹی ایرو اسپیس اینڈ ایوی ایشن کیمپس کامرہ میں “کیریئر اور فائنل ایئر پراجیکٹ ایکسپو 2026” کا کامیاب انعقاد کیا گیا
اٹک : ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام محکمے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں ، انیل سعید
موت برحق ہے ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے ، مفتی اللہ دتہ
حسن ابدال پولیس کی بروقت کارروائی، شہری پر فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار
فتح جنگ،قطبال، لانگ وہیکل ٹرک کی سوزوکی کو ٹکر، سوزوکی ڈرائیور جاں بحق
بچے کو پولیو قطرے پلانے پر مزاحمت اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
علی امین کو ہٹانا غیر قانونی ہے ان کا استعفیٰ ایک سزایافتہ و نااہل فرد واحد کی ڈکٹیشن پر لیا گیا، شیر افضل مروت