گوجرخان نامعلوم چور ملت سیکنڈری سکول وارڈ نمبر 7 سے ایل سی ڈی، ڈی وی آر اور نقد ایک لاکھ روپے چرا کر فرار ہو گئے۔
واقعے کا مقدمہ گوجرخان تھانے میں درج کر لیا گیا ہے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔