310

گوجرخان تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ) گوجر خان میں قائم متعدد سرکاری تعلیمی اداروں میں فنڈز میں غبن و قواعد کو نظرانداز کر کے سکول کا قیمتی سامان فروخت، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مندرہ کے سابق ہیڈ ماسٹر ہاشمی فروغ تعلیم فنڈز میں 60لاکھ سے زاہد کی کرپشن میں ملوث جبکہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلیام اعوان میں ٹھوس لوہے

کے 25سے زاہد قدیمی گاڈز کو ڈسٹرکٹ کمیٹی کے بغیر ہی فروخت کر دیا گیا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مندرہ کے ہیڈ ماسٹر نے GPC سے گفتگو میں کہا کہ تمام ریکارڈ و فروغ تعلیم فنڈز کا ریکارڈ مرتب کررہے ہیں

محکمانہ قوانین و قواعد کے مطابق کاروائی کریں گے مندرہ بوائز ہائی سکول کا معیار و بچوں کی تعلیم تربیت کو بہتر بنانے میں اپنا افعال کردار ادا کروں گا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں