کہوٹہ،ڈمپر کی بریک فیل ہونے سے ایک شخص جاں بحق

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جھنڈی قسیلہ روڈ کے قریب ڈمپر کی بریک ہونے سےکھائی میں جا گر ا جس کے نتیجے میں ڈمپر ڈرائیور دم توڑ گیا ۔ریسکیو کے مطابق ڈمپر میں پھنسے شخص کو آپریشن کر کے نکالا گیا جس کے بعد ورثاء میت کو لیکر آبائی علاقہ مٹور روانہ ہو گئے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں