یہ ان بہترین مشروبات مین ایک ہے جس کا استعمال افطار کے لیئے یقینی بنایا جائے ہم چند کھجوروں کو ملائی والے دودھ میں بگھو کر تقریبا 12گھنٹے کے لیے چھوڑ سکتے ہیں پھر اس کے فائدہ منداور بھرپور مشروب سے افطارشرو ع کر د یں یہ ہمیں توانائی دیتا ہے اور اور بلڈ شوگر کی معتدل سطح کو برقرار کرتا ہے جو عام طور پر روزے کے اوقات میں کم ہو جاتی ہیں۔ (محمد اورنگزیب فاروقی‘مندرہ)