کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں کے علاقہ سرصوبہ شاہ کے رہائشی 32 سالہ عامر رضا ولد طالب حسین نے اپنے ہی گلے کو کاٹ ڈالا اور بازو کو بھی زخمی کیا ،ریسکیو ذرائع کے مطابق مریض کو شدید زخمی حالت میں کلرسیداں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔زخمی شخص کی حالت تشویشناک ہے ۔
