تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم کے کنارے سے 33 سالہ ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جسکی شناخت عثمان نام سے ہوئی جسکا تعلق کلرسیداں کے نواحی گاؤں سدیوٹ سے بتایاجارہاہےپولیس کے مطابق عثمان کی موت سر میں گولی لگنےسےہوئی جبکہ لاش کے قریب سے ایک پسٹل بھی برآمد ہوا ہے پولیس کے مطابق یہ قتل ہے یا خودکشی دونوں زاویوں سے تحقیق کی جارہی ہے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.