کلرسیداں کے علاقہ ڈریال میں نوجوان نے خودکشی کر لی

تھانہ کلرسیداں کے علاقہ ڈریال میں نوجوان نے خودکشی کر لی. تفصیلات کے مطابق موضع ڈریال کے رہائشی 23 سالہ عرفان نامی نوجوان نے گھر میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی