کلر سیداں: گوہڑہ ڈیم میں 5 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

کلر سیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوہڑہ ڈاکخانہ دھمالی میں یوسی بھلاکھر کے شیر خان کا 5 سالہ بچہ اور محمد ظفیر کا پوتا پانی میں ڈوب گیا، نعش اپنی مدد آپ ریکور کر لی گئی۔