ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کو تبدیل کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم نے متعدد ڈی پی او کے تبادلے کئے جن میں جہلم میں تعینات ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا بھی تبادلہ کردیا گیا انکی جگہ شفیق احمد چوہدری DPO جہلم تعینات کردئیے گئے
محمد طارق عزیز کو ایس ایس پی اسپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کردیاگیا