ڈپٹی ایلمنٹری ایجوکیشن آفیسر کا کلر سیداں کا دورہ


کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈپٹی ایلمنٹر ی ایجوکیشن آفیسر راجہ امجد اقبال نے تحصیل کلرسیداں کا دورہ کیااور گورنمنٹ ایلمنٹری سکول کلرسیداں میں سکولوں میں داخلہ مہم کے سلسلہ میں تحصیل بھر کے خواتین اور مرد سکول سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلہ مہم میں تیزی لائے جائے اس موقع پر سکولوں میں ہونے والے نئے داخلوں سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔راجہ امجد اقبال نے شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تحصیل کلرسیداں داؤد اختر کیانی اور دیگر اساتذہ بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں