چک بیلی خان روڈ پر تین گاڑیوں میں تصادم خاتون جاں بحق تین افراد زخمی ہو گئے ریسکیو کے مطابق اسلام آباد فیڈ ملز کے نزدیک ایف ایکس کار، مزدہ اور موٹرسائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا جس نے نتیجے میں کار میں سوار خاتون موقع پر دم توڑ گئی جبکہ حادثہ میں تین افراد زخمی ہیں جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے