پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چودھری نثار علی خان وزیر اعظم شہباز شریف کی ریکمینڈیشن پر لندن چیک اپ لیے گئے تھے اور اب دیرینہ دوست شہباز شریف ہی کی فرمائش پر بہت جلد PML-N کا حصہ بننے جارہے ہیں
زرائع یہ بھی دعوے کر رہے کہ میاں نواز شریف نے سخت گیر و موڈی سیاستدان چودھری نثار علی خان کو منانے لیے کوئی کوشش نہ کرنے کی ٹھان رکھی ہے جس کی وجہ چوھدری نثار علی خان کا ان کی بیٹی مریم نواز بارے میں سخت رویہ اپنانا و سیاسی بیان بازی ہے
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.