57

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا

لاہور (نمائندہ پنڈی پوسٹ)لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا۔الیکشن ٹربیونل آج وزیرِ اعلیٰ مریم نواز، حمزہ شہباز اور دیگر کے حلقوں کے کیسز کی سماعت کرے گا

۔ریٹائرڈ جج رانا زاہد محمود انتخابی عذرداریوں پر سماعت کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وکیل الیکشن ٹربیونل کے روبرو پیش ہوں گے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں