پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ سلمان علی آغا کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم میں تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں فخر زمان، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد حارث، محمد نواز اور صائم ایوب نمایاں ہیں۔ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھرپور موقع دیا جائے گا تاکہ مستقبل کے لیے مضبوط ٹیم تیار کی جا سکے۔ شائقین کرکٹ اس سیریز کے لیے پرجوش ہیں۔
کپتان: سلمان علی آغا
اہم کھلاڑی:
فخر زمان ,خوشدل شاہ ,حسین طلعت ,محمد حارث (وکٹ کیپر),محمد نواز,صائم ایوب,سہیبزادہ فرحان (وکٹ کیپر),عباس آفریدی
سیریز: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20
چینل: نئی تازی نیوز ایچ ڈی