مری( امتیاز الحق پنڈی پوسٹ)
مری بازار میں معمولی تلخ کلامی پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدیدید زخمی ہو گیااسی علاقہ کی ایک مارکیٹ میں وسیم دوپٹہ کی دوکان پر کام کرنے والا 24 سالہ نوجوان چوہدری زوہیب فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک نوجوان زخمی بھی ہوا جھگڑے کے باعث ریسکیو1122 نے نعش اور زخمی نوجوان کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری منتقل کردیا ۔
109