نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے کہوٹہ ہسپتال سے وارڈ سرونٹ اور ایکسرے ٹیکنیشن کو خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے پر گرفتار کر لیا

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ میں کارروائی خواتین مریضوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ریڈیالوجی ٹیکنیشن شکیل حراست میں لے لیا گیا ہسپتال کے وارڈ سرونٹ زین العابدین کو بھی حراست میں لںے لیا گیا ایکسرے ٹیکنیشن شکیل پر خواتین مریضوں سے نازیبا حرکات کرنے اور ویڈیو بنانے کے الزامات ہیں ملزم شکیل پر خواتین کو ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے کے بھی الزامات ہیں دونوں ملازمین کو حراست میں لیا گیا ہے ویڈیو ٹی ایچ کیو کہوٹہ میں بنائی گئی یا کسی پرائیویٹ اسپتال میں،تصدیق جاری ہے تفتیشی ادارہ ویڈیو کا فرانزک بھی کروا رہا ہے کہ ویڈیو حالیہ دنوں میں بنائی گئی یا پہلے کی ہے،ہسپتال انتظامیہ کا موقف

اپنا تبصرہ بھیجیں