43

نجی سوسائٹی میں پراپرٹی ڈیلرکے قتل کا مقدمہ درج

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)انچارج ایچ آئی یو گوجرخان راجہ تصدق الرحمان نے عبد الرحمان قتل کیس کی ایف آئی آر مقتول کے کزن عبد الباسط کی مدعیت میں درج کردی ہے۔

ایف آئی آر دہشگردی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 1585/24 درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ مقتول کا پوسٹمارٹم اور دیگر ضروری میڈیکل کی کاروائی بھی مکمل کر دی گئی ہے یاد رہے گذشتہ روز نیو میٹرو سٹی میں چھ مرلہ ولاز کی تقریب جاری تھی جس پر کچھ لوگ حملہ آور ہوکر مقتول کو قتل کردیا گیا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں