ن لیگ کے رہنما عابد شیرعلی بلامقابلہ سینیٹر منتخب

مسلم لیگ ن کے رہنماء عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔

کسی بھی جماعت کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے گئے۔

سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے باعث سینیٹ کی نشست خالی ہوئی۔