مہاجرین نشستوں کا معاملہ،ایکشن کمیٹی کا شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان


(پنڈی پوسٹ نیوز)اگر 31 مئی تک انتخابی اصلاحات اور مہاجرین کی 12 نشستوں کا معاملہ حل نہ ہوا، تو 9 جون سے غیر معینہ مدت کے لیے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی.اور ایک طرف بهمبر اور دوسری طرف تاؤ بٹ سے قافلے مظفر آباد اسمبلی کی طرف لانگ مارچ کریں گے .”