مری میں جنگلی سور کا خاتون سمیت بچی پر حملہ

مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری میں جنگلی سور کاعورت سمیت ایک بچی پر حملہ ،بچی کا پیٹ چیر دیا خاتون بھی زخمی ۔

ریسیکو زرائع کے مطابق مری کے علاقہ نمبل سے کال موصول ہوئی کالر کے مطابق سور نے حملہ کر بچی کو زخمی کر دیا ۔

ایک اور کال کے مطابق سور نے ایک خاتون کو زخمی کر دیا زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں