17

محمد آصف صاحب کے ورثاء کی تلاش ہے

03162529829

اس بھائی کا نام محمد آصف ہے۔ آصف صاحب کے ورثاء کی تلاش ہے۔محمد آصف صاحب کے بارے میں بتایا گیا کہ انکو 1992 میں امام بری سرکار کے مزار سے اغواء کرکے لایا گیا تھا۔رات کے وقت مزار میں والدین کے درمیان سویا ہوا اٹھا والدین بھی نیند کی حالت میں کسی نے بچے کو اُٹھالیا اور جاکر فروخت کردیا۔آصف نام شاید بعد میں رکھا گیا ہو انکو جب چوری کیا گیا تھا اس وقت یہ شیرخوار تھے۔آصف کے دل میں امید کی ہلکی سے کرن موجود ہے کہ آپ اپنے پیج پر میری پوسٹ چلائیں اگرچہ معلومات نا ہونے کے برابر ہیں لیکن میری قسمت آزمائیں، کیا پتہ میرے خونی رشتے مل جائیں۔ملک بھر میں خاص طور پر پنجاب بھر میں اگر یہ پوسٹ شئیر ہو تو ضرور کچھ ہوسکتا پے۔آپ کے عزیزوں میں سے یا کسی بھی جاننے والے کا بچہ 1992 میں امام بری سرکار سے گم ہوا ہو تو نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں کیا پتہ یہ انکا بچہ ہو،ڈی این اے ٹیسٹ کرکے کنفرم ہوجائےگا۔کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں