مانکیالہ،بوکھلائے ہوئے دو بیل ٹرین سے جا ٹکرائے موقع پر ہلاک تفصیلات کے مطابق ڈھوک سائیں مسکین میں منعقدہ سالانہ بیل کے مقابلہ میں دو بیل لائن چھوڑ کر پٹڑی کی طرف بھاگے ذرائع کے مطابق بیل ٹھارہ کے رہائشی چوہدری ناظم نامی شخص کے تھے حادثہ شدید ہونے کی وجہ سے ایک بیل موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے کو ذبحہ کر دیا گیا
605