غیرقانونی مقیم افغانی اہلِ خانہ سمیت گرفتارکر لیا

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے افغان کرکٹر دولت خان کو اہلِ خانہ سمیت تحویل میں لے لیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے کوائف اور سفری دستاویزات کی جانچ پڑتال جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران شہریت اور رہائشی دستاویزات سے متعلق امور کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اگر قانونی تقاضے پورے نہ ہوئے تو متعلقہ امیگریشن قوانین کے تحت انہیں افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.