غلط تربیت 101

غلط تربیت

اولاو کو غلط تربیت کا طعنہ ہمیشہ ماں ہی کو دیا جاتا ہے جبکہ تربیت کسی ایک فرد کی کوشش اورذمہ داری نہیں ہوتی گھر کا ماحول‘ افراد کا رہن سہن‘گھر کے دوسرے افراد کی شخصیات‘گفتگو اور کردار بھی ا ثر انداز ہوتے ہیں مگر یہ بات ہمارا معاشرہ سمجھنا نہیں چا ہتا۔ (ادیبہ نور)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں