سی سی ڈی جہلم اور موٹر سائیکل سواروں میں مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی جہلم کا مصری موڑ جہلم کے نزدیک موٹر سائیکل چوروں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک شخص زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جسکی شناخت غلام مرتضیٰ ولد غلام مصطفیٰ منڈی بہاوالدین کے نام سے ہوئی ملزمان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جنکی تلاش جاری ہے