سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جہلم کار حادثہ میں نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا

ِسٹی ہاؤسنگ جہلم ڈبل ای بلاک میں ایک کار حادثہ پیش آیا ہے، جس حادثے میں سٹی ہاؤسنگ میں الیکٹریشن کا کام کرنے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا نوجوان کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی