سوہاوہ چکوال روڈ کے قریب کار الٹ تین افراد زخمی ہوگئے

ڈھوک امب چکوال روڈ سوہاوہ کے قریب کار الٹ گئی۔ حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے
تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
عطا ولد تجمل حسین عمر 16 سال
احسان ولد الفت حسین عمر 16سال
حنان علی ولد صفدر علی عمر 18 سال شامل ہیں۔
تینوں نوجوانوں کا تعلق گوجر خان سے ہے