ساگری (سردار بشارت،نمائندہ پنڈی پوسٹ)ساگری سب ڈویژن سفارش شاہ ایل ایس 2 اپنے فرائض سے غفلت برتنے لگا غریب عوام کے میٹر تبدیل ہونے کے بعد تین تین ماہ تک ایم سی او نہ بیجھنے کے بعد غریب عوام کو تین ماہ کے یونٹ ایک ماہ میں ڈال کر بیجھ رہے ہیں اور اس بڑھ کر ظلم یہ ہے کہ غریب عوام پروٹیکٹ سے نان پروٹیکٹ میں آجاتے ہیں اور اگلے چھ ماہ تک ہزاروں روپے ایکسڑا بل دینےپر مجبور ہیں عوام کا آئیسکو کے اعلی حکام سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کام چور اور نااہل لوگوں کے سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا ازالہ کہا جاے
258