326

سابق ایم پی اے ملک شاہان حاکمین کا قاتل بھتیجا نکلا،ملزم گرفتار

سابقہ ایم پی اے ملک شاہان حاکمین کے قاتل ملک شیر دل کو اٹک پولیس نے آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ملزم سابقہ ایم پی اے کا سوتیلا بھتیجا ہے۔ملزم نے جائیداد کے تنازعے پر پستول سے فائر کر کے ملک شاہان حاکمین کو قتل کر دیا تھا۔ملزم کے خلاف مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔تفتیش میں تمام قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوۓ ملزم کو عدالت سے سزا دلوائینگے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں