160

زندگی

آسودہانسان جب چھوٹابچہ ہوتا ہے تو اُسکی خوشیاں بھی چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں جنہیں پا کر وہ خوش ہو جاتا ہے یا نہ ملنے پر اپنا دھیان کسی اور طرف لگا لیتا ہے اور ایک بار پھر اپنے آپ میں مگن ہو جاتا ہے۔ لیکن عمر بڑھنے کیساتھ ساتھ انسان کی خواہشات بھی بڑی ہو جاتی ہیں جنہیں نہ پا کر وہ اکثر ناخوش رہتا ہے۔ افسوس کہ انسان بچوں کی آسودگی سے کچھ نہیں سیکھتا۔ (محمد رضا عجائب)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں