راولپنڈی(نمائدہ پنڈی پوسٹ) کے علاقہ گھیلا کلاں میں ایک شخص کے ڈو ب گیا ۔جس پر ریسکیو 1122 کو طلب کر لیا گیا ۔ ریسکو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن جاری ہے ۔
ریسکیو زرائع کے مطابق ڈوبنے والا شخص کی شناحت شاہد کے نام سے ہوئی اور اس کے عمر 45 سال بتائی جارہی ہے