328

راولپنڈی‘ جنگلی جانور لگر بگڑ کے حملہ سے خاتون زخمی

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے نواحی علاقے ملوٹ ستیاں بریوڑہ عزیز آباد میں جنگلی لگڑ بگڑ نے حملہ کرکہ خاتون ناظمہ کوثر کو شدید زخمی کر دیازخمی ہونے والی ناظمہ کوثر کے شور مچانے پر اس کی بیٹی اور اہل محلہ نے جنگلی درندے کو مار ڈالازخمی ہونے والی خاتون ناظمہ کوثر کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی ستیاں پہنچا یاگیاابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی کے ہسپتال ریفر کردیا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں