42

راولپنڈی تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ پر ماں بیٹی نے زیریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

خودکشی کرنے والوں میں 40 سال طاہرہ اور 17سالہ انثا شامل،لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں

ماں بیٹی نے مبینہ خودکشی گھریلو حالات کے باعث تنگ آ کر کی، پولیس

واقعے کی تمام زاویوں سے تفتیش جاری ہے ۔ پولیس

ماں بیٹی کی خود کشی کا مقدمہ تھانہ دھیمال میں درج کرلیا گیا

مقدمہ متوفی خاتون طاہرہ بی بی کے بھائی محمد فیصل کی مدعیت میں اقدام خودکشی کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا

17جون کو بہن نے فون پر بتایا کہ خاوند شبیر اختر نے تشدد کیا ہے،جسے گھر جاکر لڑائی سے منع کیا،مقدمہ

18جون کو دوبارہ دن ایک بجے بہنوئی نے بہن اور بھانجہ انسا سے لڑائی جھگڑا کیا،بہم کی اطلاع پر دوبارہ انکے گھر گیا،مقدمہ

میری موجودگی میں بہنوئی متوفی بہن اور بھانجی سے لڑائی جھگڑا کر رہا تھا،مقدمہ

میری موجودگی میں بہن،بھانجی نے کہا کہ ان لڑائی جھگڑوں سے تنگ آچکے ہیں،وہ خود کو ختم کرلیں گے،مقدمہ

بہن اور بھانجی روزانہ کے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر زیریلی گولیاں کھا کر فوت ہو گئیں،مقدمہ

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں