راولپنڈی اڈیالہ روڈ بے گناہ مقتول حافظ قرآن کا مقدمہ بالآخر درج کرلیاگیا


راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں دن دیہاڑے شہید ہونے والے حافظ قرآن، طالب علم ابوبکر کے قتل کا مقدمہ بالآخر درج کر لیا گیا
حافظ ابوبکر کے والد قاری انور زیب گلشن آباد اڈیالہ روڈ سیکٹر 1 کی شاہ عالم مسجد کے خطیب ہیں قاری انور زیب کا اکلوتا بیٹا تھا مقتول نویں جماعت کا طالب علم تھا اور حال ہی میں حفظ قرآن مکمل کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں