سکوٹ (انوارالحق راجہ سے )سب ذونل ہیڈ اسٹیٹ لائف تکافل نارتھ ریجن چوہدری محمد طارق ، سیکٹر ہیڈ راجہ محمد فیاض ، ایریامنیجر محمد اکرم آیاز ، ایریا منیجر چوہدری محمد فاروق ، ایریا منیجر طارق رحمانی ، ایریا منیجر خرم ساجد جنجوعہ سینئر سیلز منیجر شاکر ملک ، طاہر اقبال ، ارشد کیانی ، انوارالحق راجہ، محمد رضوان اور دیگر نئے ترقی پا نے والے ایریامنیجر راجہ محمد ضیارب کی رہائش گاہ ڈھوک بنگیال چوآ خالصہ گے اور راجہ محمد ضیارب اور پوری برادری کومبارکباپیش کی۔